اسپین
-
نتن یاہو غزہ میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، ہسپانوی وزیراعظم
پیڈرو سانچیز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی اصولوں کو مختلف حکومتوں کی جانب سے نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
-
اسپین، فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ، اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
جنوبی اسپین کے شہر مالاگا میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مکمل اسلحہ پابندی اور سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب کی نحوست نے ارجنٹائن کو بھی شکست سے دوچار کر دیا، اسرائیلی رکن کنیسٹ کا طنز
عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔
-
ہسپانوی فضائی کمپنی نے اسرائیل جانے والی پروازیں معطل کر دیں
ہسپانوی فضائی کمپنی ائیر یورپ نے مقبوضہ علاقوں کی خراب امن و امان کی صورتحال کے باعث اپنی تمام پروازیں 28 جون تک معطل کر دی ہیں۔
-
بن گویر کا اسپین میں داخلہ ممنوع، صہیونی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ
اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر اسرائیل کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے اور بن گویر کو اسپین آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ تعاون فورا ختم کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے صمود فلوٹیلا کے خلاف اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کو فوری طور پر تل ابیب کے ساتھ تعاون کے معاہدے کو منسوخ کرنا چاہیے۔
-
صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ؛ ایک ہزار سے زائد رضاکار شریک+تصاویر
بارسلونا سے روانہ ہونے والا بین الاقوامی فلوٹیلا غزہ کا محاصرہ توڑنے کے مشن پر روانہ؛ ۷۰ ممالک کے رضاکار شامل ہیں۔
-
نتانیاهو کے خلاف موقف اختیار کرنے پر فخر ہے، اسپین
وزیر صحت مونیکا گارسیا گومز نے بنیامین نتانیاهو کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسپین کو اس کے خلاف اپنی پوزیشن پر فخر ہے۔
-
اسپین نے نتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا
اسپین کی نائب وزیر اعظم اور وزیرِ محنت یولاندا دیاز نے اسرائیلی وزیر اعظم کو جنگی مجرم اور نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ
امریکی افواج کا وینزویلا پر چڑھائی کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ روس، چین، ایران اور کیوبا نے اسے ایک آزاد ریاست کی خودمختاری پر مجرمانہ حملہ قرار دیا ہے۔