مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی F-35 جنگی طیارے کو تبریز کے فضائی حدود میں مار گرایا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
ایران کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

آپ کا تبصرہ