ایف 35
-
چین کو ایف 35 کے ممکنہ حساس پرزوں تک رسائی حاصل ہوگئی، امریکی میڈیا
امریکی خبر رساں ادارے نے دعوی کیا ہے کہ آسٹریلیا سے امریکہ منتقل کیے جانے والے ایف 35 جنگی طیاروں کے بعض ممکنہ حساس پرزے پراسرار طور پر ہانگ کانگ پہنچ گئے۔
-
ایف 35 کے پرزوں کی گمشدگی؛ خفیہ معلومات افشا ہونے کا خدشہ
امریکی کانگریس نے آسٹریلیا سے امریکہ بھیجے جانے والے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی ترسیل کا رخ تبدیل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جس سے خفیہ معلومات کے افشا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کو ایف 35 کی فروخت پر اسرائیل امریکہ سے نئے ہتھیار مانگنے لگا
تل ابیب نے سعودی عرب کو ایف 35 جنگی طیاروں کی ممکنہ فروخت کے بدلے امریکہ سے جدید دفاعی اور فوجی صلاحیتیں حاصل کرنے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں سمیت وسیع فوجی سازوسامان اور متعلقہ خدمات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مالیت 24.3 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔
-
ہم نے امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت ایف 35 کو نشانہ بنایا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایف 35 جہاز امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت تھا جسے نشانہ بنایا۔
-
امریکی ایف‑35 ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد خلیج فارس میں ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور، سی این این
سی این این کے مطابق ایران کے فضائی دفاع نے امریکی اسٹیلتھ ایف‑35 کو مشن کے دوران ہدف بنایا، جس کے بعد طیارے کو شدید نقصان کے سبب خلیج میں موجود امریکی اڈے پر ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔
-
ایف-35 کی پیشکش: واشنگٹن کا بن سلمان کو اسرائیل سے تعلقات کی طرف دھکیلنے کا حربہ
امریکہ نے سعودی عرب کو 48 ایف-35 جنگی طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے کر محمد بن سلمان کی واشنگٹن آمد سے قبل غاصب اسرائیل سے تعلقات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ہے۔