16 نومبر، 2024، 10:55 PM

یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا

یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں صیہونی رجیم کے ایک اہم فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج  نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں "ام الرشراش" کے علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس آپریشن میں کئی ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

یمنی مسلح افواج نے تاکید کی کہ غاصب رجیم کے خلاف آپریشنز کا یہ سلسلہ فلسطین اور لبنان کی مزاحمت کی حمایت میں جاری رہے گا اور جب تک اسرائیلی رجیم لبنان اور غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں کرتی تب تک یمن کے فوجی حملے پوری شدت سے جاری رہیں گے۔

News ID 1928167

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha