25 اگست، 2024، 10:33 AM

سید حسن نصراللہ آج اہم خطاب کریں گے

سید حسن نصراللہ آج اہم خطاب کریں گے

لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ آج خطاب کریں گے۔

مہر نیوز نے مزاحمتی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ آج خطاب کریں گے۔

سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں مقبوضہ علاقوں پر حزب اللہ کے آج کے حملے کی تفصیلات بیان کریں گے۔

المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے: دشمن کی جانب سے مزاحمتی حملے کو شکست دینے کے بے بنیاد دعوے کئے گئے ہیں جو میدان میں ہونے والے واقعات سے یکسر متصادم ہیں۔ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ آج کی تقریر میں ان دعوؤں کی تردید کی جائے گی۔

News ID 1926172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha