خطاب کریں گے
-
صدر پزشکیان انتخابات کے بعد پہلی بار براہ راست خطاب کریں گے
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان آج رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
سید حسن نصراللہ آج اہم خطاب کریں گے
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ آج خطاب کریں گے۔
-
سید حسن نصراللہ ایرانی قونصل خانے کے شہداء کی تقریب سے خطاب کریں گے
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ بیروت میں آج شام ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ اہم خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ 12 مئی بروز جمعہ شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آج 4 بجے حرم امام رضا (ع) میں خطاب کریں گے
1402 ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب کا حرم امام رضا(ع) کے غیر ملکی زائرین کے رواق(ہال) میں چار زبانوں میں براہ راست ترجمہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی صدر آج بریکس اجلاس سے خطاب کریں گے
چین کے صدر شی جین پینگ کی سرکاری دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج بریکس (BRICS) کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت اور تقریر کریں گے۔