31 اگست، 2024، 5:29 PM

صدر پزشکیان انتخابات کے بعد پہلی بار براہ راست خطاب کریں گے

صدر پزشکیان انتخابات کے بعد پہلی بار براہ راست خطاب کریں گے

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان آج رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر نیوز کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان پہلی بار آج رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

صدر کی تقریر آئی آر آئی بی چینل 6 اور ریڈیو  پر رات 10 بجے براہ راست نشر کی جائے گی۔

صدر مسعود پزشکیان عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد آج رات عوام سے پہلی بار لائیو خطاب کریں گے۔

News ID 1926278

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha