مہر نیوز کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ لوگوں کی سہولت کے لیے، ہم سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل اور سپریم کونسل آف سائبر اسپیس سے متعلق قوانین کا تعین کریں گے۔
![عوامی مفاد میں سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کا تعین کریں گے، صدر پزشکیان عوامی مفاد میں سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کا تعین کریں گے، صدر پزشکیان](https://media.mehrnews.com/d/2024/08/27/3/5139615.jpg?ts=1724781379076)
ایرانی صدر نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کا تعین کریں گے۔
News ID 1926296
آپ کا تبصرہ