سوشل میڈیا پلیٹ فارم
-
عوامی مفاد میں سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کا تعین کریں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کا تعین کریں گے۔
-
اسرائیل فلسطینی قوم کو مکمل تباہ کر رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک کارکن نے اپنے بیان میں غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو واضح نسل کشی قرار دیا۔