14 جولائی، 2024، 10:21 PM

غزہ، اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکول پر اسرائیلی حملہ، 14 شہید، 70 زخمی+ویڈیو

غزہ، اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکول پر اسرائیلی حملہ، 14 شہید، 70 زخمی+ویڈیو

غزہ کے مرکزی علاقے میں اقوام متحدہ زیراہتمام اسکول پر صہیونی فورسز نے حملہ کرکے 14 فلسطینیوں کو شہید اور 70 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز نے حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں شہید اور زخمی کردیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انروا کے زیراہتمام اسکول پر حملہ کیا ہے۔ 

غزہ کے مرکزی علاقے میں واقع النصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 14 فسلطینی شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

گذشتہ روز اسرائیلی فورسز نے غزہ کے جنوبی علاقوں میں حملہ کرکے 90 سے زائد کو شہید اور 300 کو زخمی کردیا تھا۔

News ID 1925405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha