8 جنوری، 2024، 8:29 PM

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید+ تصویر

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید+ تصویر

حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل" (حاج جواد) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عہد ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے خربہ سالم میں مزاحمت کے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

خبر رساں ذرائع نے کچھ دیر پہلے ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے ایک فیلڈ کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی تھی۔

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید+ تصاویر

اس سلسلے میں حزب اللہ کے بیان کا متن حسب ذیل ہے۔

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِیمِ

{مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَی نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلاً} - صَدَقَ الله العَلیّ العَظِیم

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ، جنوبی لبنان کے قصبے خربہ سالم میں اپنے مجاہد کمانڈر "وسام حسن طویل کی شہادت پر سوگوار ہے جو راہ قدس میں قربان ہوئے۔

News ID 1921141

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha