31 اگست، 2023، 7:05 PM

حزب اللہ کا ہفتہ وار میگزین"اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کا سربلند پرچم" کے عنوان سے شائع

حزب اللہ کا ہفتہ وار میگزین"اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کا سربلند پرچم" کے عنوان سے شائع

حزب اللہ کے ہفتہ وار میگزین کا 488 واں شمارہ "اربعین ابا عبد اللہ (ع) کا سر بلند پرچم" کے عنوان سے شائع ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ کے ہفتہ وار اخبار کا 488 واں شمارہ "اربعین ابا عبد اللہ (ع) کا سر بلند پرچم" کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔

اربعین حسینی کے موقع پر، حزب اللہ کے میگزین نے اربعین مارچ کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات کا جائزہ لیا ہے۔

حزب اللہ کے اس شمارے کے ہفتہ وار تجزیاتی نوٹ میں "اسلامی انقلاب کا انسداد دہشت گردی بازو" کے عنوان سے اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی تنظیم کیوں ہے؟

واضح رہے کہ حزب اللہ کے میگزین کا اس ہفتے کا شمارہ شہید بریگیڈیئر ہوشنگ وحید دستجردی کی پاکیزہ روح کے لیے معنون کیا گیا ہے۔

News ID 1918672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha