ٹوکیو میں ایرانی پیر المپک کارواں کا شاندار کارنامہ/ 24 درخشاں میڈل حاصل کئے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔

پایان کار درخشان کاروان سردار دلها/ ۲۵ مدال خوش رنگ برای ایران

مقابلوں کے گيارہویں دن ایران کی والیبال  ٹیم نے روسی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گیمز سے شکست دے کر سونے کا ایک اور تمغہ حاصل کرلیا۔

News Code 1908043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =