جاپان
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
-
روس نے جاپان کے وزیر اعظم سمیت 63 افراد پر پابندی عائد کردی
روسی حکومت نے جاپان کے معاندانہ اقدامات کے جواب میں جاپان کے وزیر اعظم سمیت 63 افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کا زلزلہ
جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا اور جاپان نے بھی روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا
روس کا یوکرائن کے 2 علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے معاملے پر امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین، جرمنی اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا اور جاپان نے بھی روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو جاپان کی جانب سے میچ کی دعوت
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے عراق کو 1۔ 0 سے شکست دیکر قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی کر لیا ہے جس کے بعد جاپان کی قومی فٹبال ٹیم نے ایرانی ٹیم کو کھیل کی دعوت دی ہے۔
-
جاپانی وزير اعظم نے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا
جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
-
جاپان کی قیمتی گاڑیوں کو برف نے ناکارہ بنادیا
جاپان سے روس برآمد ہونے والی قیمتی گاڑیوں کے ایک ذخیرے کو منفی درجہ حرارت نے برف میں جما کر ناکارہ بنادیا ہے۔
-
جاپان میں 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان کے شہر اوسکا کی 8 منزلہ کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کی ٹینک پر سواری
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا نے ٹینک پر سوار ہو کر دفاعی سازو سامان کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں
اس ویڈیو میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
جاپان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
جاپان میں آج ایوانِ زیریں کے عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ٹوکیو میں ایرانی پیر المپک کارواں کا شاندار کارنامہ/ 24 درخشاں میڈل حاصل کئے
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے جاپان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
جاپان کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات
جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں چین نے جاپان سے پہلی پوزیشن چھین لی
ٹوکیو اولمپکس کے میڈلز ٹیبل پر چین نے میزبان ملک جاپان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں مربی نے اپنی شاگرد کو شادی کی پیشکش کردی
ٹوکیو اولمپکس میں ارجنٹینا کی شمشیر باز خاتون بلن پرس ماؤریسہ اولمپک مقابلے شکست کھانے اور باہر ہوجانے کے بعد کافی ناراحت تھی کہ اچانک اس کے مربی نے اسے شادی کی پیشکش کردی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن نے شوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 32 ویں اولمپکس مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن جواد فروغی نے شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپکس کے ڈائریکٹر کوہولوکاسٹ کا مذاق اُڑانے پر برطرف کردیاگیا
ٹوکیو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کینتارو کوبایاشی کو 1990 کے عشرے میں ہولوکاسٹ کا مذاق اُڑا نے کی وجہ سے طرف کردیا گیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کریں گے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کے قافلہ کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں کے پہلے قافلہ کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے
جاپانی ذرائع کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
جاپان میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں4 افراد ہلاک
جاپان میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔
-
جاپان کی 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد
جاپان نے کورونا خدشات کے پیش نظر پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔
-
امریکہ، جاپان اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ
جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔
-
اگر امریکہ تمام پابندیوں کو ختم کردے تو ایران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل شروع کردے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑا ہے اگر وہ ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو ختم کردے تو ایران بھی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عمل شروع کردےگا۔
-
شمالی کوریا کا رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس میں شرکت سے انکار
شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ کا منظر
اس ویڈیو میں جاپان میں شدید زلزلہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ زلزلہ کی شدت 2۔7 بتائی جاتی ہے۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے وزراء دفاع کے الزامات کو بےبنیاد قراردیدیا
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے چین کے خلاف امریکی اور جاپانی وزرائے دفاع کے حالیہ مشترکہ بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پر امریکہ اور جاپان کے وزراء دفاع کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
جاپان کا غیرملکی تماشائیوں کے بغیر ٹوکیو اولمپکس منعقد کرانے کا فیصلہ
جاپان نے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس غیرملکی تماشائیوں کے بغیر ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔