ٹوکیو
-
ٹوکیو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ، مظاہرین کا ایران سے اظہار یکجہتی
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بعض جاپانی شہریوں نے امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے خلاف نعرے لگائے اور ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
تہران اور ٹوکیو کے درمیان سیاسی مشاورت کا نیا دور؛ اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
ایران اور جاپان کے درمیان تہران میں سیاسی مشاورت کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور عالمی امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔