کھیل
-
وزیر کھیل سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے مختلف صوبوں اور شہروں میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔
-
ایران کے قومی کھیلوں کی تنظیم کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
عشق امیر المومنینؑ سرمایہ حیات ہے، کھیلوں سے تعلق رکھنے والے جشن غدیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
ایرانی کھیلوں کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ غدیر عشق کی تجلی گاہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کو 2024 کے پیرس اولمپک گیمز سے کیوں روکنا چاہیے؟
پیرس میں 2024 کے اولمپک گیمز کے موقع پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے صیہونی حکومت کی معطلی کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ ایک ایسا موضوع جس میں اب تک جنوبی افریقہ، روس اور بیلاروس تعطل کا شکار رہے ہیں۔
-
’’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ ورلڈکپ فائنل کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں آگیا
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔
-
ورلڈکپ فائنل؛ آسٹریلیا کیخلاف بھارت نے 4 وکٹیں گنوادیں
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 32 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان 162 رنز بنالیے۔
-
500 سے زائد ایرانی نامور کھلاڑیوں کی جانب سے صہیونی جارحیت کی شدید مذمت، مشترکہ بیان جاری
انٹرنیشنل اور ایشیائی اولمپک اور پیراولمپک میں مختلف میڈل حاصل کرنے والے نامور ایرانی کھلاڑیوں نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطین میں جاری مظالم کی مذمت میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم، 8 سونے، چاندی اور کانسی کے میڈلز جیت کر ایشین چیمپئن بن گئی
ایرانی قومی کشتی ٹیم نے چار سال بعد ایشین چیمپئن شپ میں 4 گولڈ میڈل، 2 سلور میڈل اور 2 برانز میڈل جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
بابر اعظم نے بھی نیشنل اسٹیڈیم کے آنریری بورڈ پر اپنا نام درج کر دیا
نہوں نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں 2عالمی ریکارڈ قائم کیے تھے
-
کیویز کیخلاف پانچویں ون ڈے سے ڈراپ ہونے دلبرداشتہ امام نے ٹوئٹ داغ دی
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔
-
ایرانی جزیرہ کیش میں بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
ایران کے جزیرہ کیش میں آج اتوار کے دن سے بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شروع ہوئی جس میں 22 ممالک کے 90 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
-
کشتی کے میدان میں ایران فاتح
ایرانی پہلوانوں نے مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں مجموعاً چار تمغے حاصل کئے جن میں تین سونے اور ایک کانسی کا تمغہ شامل ہے۔
-
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں پہنچ گئی
ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
لیونل میسی کا کھیل جاری رکھنے کا اعلان
لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022؛ ایرانی وزیر کھیل قطر روانہ
ایران کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر حمید سجادی ورلڈکپ کے افتتاحی پروگرام کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
چمپیئن بننے اور تمغے جیتنے والی خواتین قومی اور عوامی عزم و ہمت کا مظہر ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے ایرانی تمغہ جیتنے والی خواتین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھیلوں پر توجہ دینا اور کھلاڑیوں کی حمایت موجودہ ایرانی حکومت کا بنیادی نقطہ نظر ہے۔
-
8 سالہ ایرانی باحجاب بچی ایشین شطرنج چیمپئن بن گئی؛
خوشی ہے کہ حجاب کے ساتھ ملک کا پرچم بلند کیا، سلما ہمتیان
ایران کی 8 سالہ سلما ہمتیان نے ایشین شطرنج چمپئن شپ میں شرکت کی اور سونے کا تمغہ جیتا۔
-
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔
-
پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ کی پانچویں پوزیشن کے میچ میں بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ریال میڈریڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دیدی
یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دیدی۔
-
جرمنی میں باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسرکا انتقال ہوگیا
جرمنی میں باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر " موسیٰ یامک " رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی کبڈی فیڈریشن کی ایران کی کبڈی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان کی کبڈی فیڈریشن نے اگلے ماہ ایران اور سری لنکا کی ٹیموں کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ہے۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائےگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ سیریز جاری
پاکستان کے شہر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔
-
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
بھارتی کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدر کورونا کا شکار
بھارتی کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدرسارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
-
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
بھارت کے شہرکانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔