18 اگست، 2025، 1:32 PM

ایرانی قومی کھلاڑی ایف آئی بی اے ایشیا کپ 2025 کی آل اسٹار فائیو میں شامل

ایرانی قومی کھلاڑی ایف آئی بی اے ایشیا کپ 2025 کی آل اسٹار فائیو میں شامل

ایران کی باسکٹ بال ٹیم کے پوائنٹ گارڈ سینا واحدی کو ایف آئی بی اے ایشیا کپ 2025 کی آل اسٹار فائیو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی باسکٹ بال ٹیم کے پوائنٹ گارڈ سینا واحدی کو ایف آئی بی اے ایشیا کپ 2025 کی آل اسٹار فائیو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے جیلن گیلووے شاندار کھیل پیش کرنے پر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی (MVP) قرار پائے۔ آل اسٹار فائیو میں ان کے ساتھ ان جیک مک وے، چین کے کھلاڑی ہو جِن کیو اور وانگ جون جیے جبکہ ایران کے سینا واحدی شامل ہیں۔

ایف آئی بی اے ایشیا کپ میں آسٹریلیا نے مسلسل تیسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

ایران نے اتوار کے روز کانسی کے تمغے کے لیے کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کو 73-79 کے اسکور سے شکست دی۔

News ID 1934890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha