ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے مختلف صوبوں اور شہروں میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔

وزیرکھیل اور معروف کھلاڑیوں نے شہید شیرودی اسپورٹس کمپلیکس میں ووٹ دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha