پیر اولمپک
-
ایرانی کھلاڑیوں نے پیرالمپکس میں ریکارڈ توڑ دیا/ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے
ایرانی کھیلوں کے فیڈریشن نے پیرس میں منعقدہ 17ویں پیرا اولمپکس گیمز میں "فرزندان ایران " کے نام سے "ایمان، ایثار اور فخر" کے نعرے کے ساتھ شرکت کر کے تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے 2024 کے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیت لیا
ایران کے علی اکبر غریب شاہی نے اتوار کو 2024 کے پیرالمپکس گیمز کے مردوں کے مقابلے میں 252 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتا۔
-
پیرس سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس پیرا اولمپک، ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، مختلف کھیلوں میں مزید تین طلائی تمغے
پیرس میں جاری پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویٹ لفٹنگ، جیولین تھرو اور والیبال میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایران نے پیرا اولمپکس جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ایران کے سعید افروز نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو F34 ا مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں کامیابی ان کی ہمت، نشاط اور استقامت کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 مقابلوں میں میڈلز حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات ميں فرمایا: اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں آپ کی کامیابی درحقیقت عالمی سطح پر آپ کی ہمت، نشاط اور استقامت پر مبنی اہم پیغام ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اولمپک اور پیرالمپک میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی میں ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم سے آج ٹوکیو 2020 کے اولمپک اور پیرالمپک کھلاڑیوں کی ملاقات ہوگي
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج بروز سنیچرٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑی ملاقات کریں گے۔
-
ٹوکیو میں ایرانی پیر المپک کارواں کا شاندار کارنامہ/ 24 درخشاں میڈل حاصل کئے
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔