غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظالمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظآلمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں گذشتہ 48 گھنٹوں ميں شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے محلے زیتون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے تازہ ہوائی حملوں میں اب تک 22 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

News Code 1895367

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =