کرکوک میں 12 داعش دہشت گرد گرفتار

عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران  داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوجی کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے مصدقہ اطلاعات کے بعد داعش سے منسلک 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1890494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =