مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے گیہند میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران پاکستان نواز 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1889667
آپ کا تبصرہ