اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا

اسرائیل کے وزيرتعلیم نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزيرتعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔ اسرائیلی وزیر تعلیم نے کہا کہ وزیر جنگ کی حیثیت سے غزہ کے بارے میں  نیتن یاہو نے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ۔ نفتالی بنت نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی مدیریت کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

اس نے کہا کہ حماس کی میزائل کی طاقت کو نابود کرنا چاہیے اور اس کے بعد حماس کے تمام رہنماؤں کو قتل کردینا چاہیے۔

News Code 1889210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =