مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورت حال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم سے پہلے فوادچودھری سندھ کا دو روزہ کریں گے ،فواد چودھری 15 ،16 جنوری کو سندھ میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، عمران خان بھی 25 جنوری کو ایک روزہ دورے پر سندھ جائیں گے اور ہم خیال جماعتوں کی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل، عمران خان اور فواد چوھدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورت حال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
News ID 1887264
آپ کا تبصرہ