مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس انچارج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔ واعظی اس سفر میں ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ ترکی کے سفر کے مقدمات بھی فراہم کریں گے ۔ ایران اور ترکی کے صدور کا پانچواں مشترکہ اجلاس ترکی میں منعقد ہوگا جس میں دونوں ممالک کے اعلی وزراء بھی شرکت کریں گے ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس انچارج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1886430
آپ کا تبصرہ