مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں ترک حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1883496
آپ کا تبصرہ