فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی گھناؤنی سازش ناکام

فلسطینیوں نے وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کے ذریعہ فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ گھناؤنی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں نے وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کے ذریعہ فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ گھناؤنی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایک گہری سازش کو ریلیوں کے ذریعہ ناکام بنادیا ہے اور مقبوضہ فلسطین جلد و دیر سے آزآد ہوجائےگا۔

واضح رہے کہ وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا آغاز مارچ سے ہوا تھا جن کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

News Code 1883171

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =