مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات ابناء النصر کیمپ میں ہوئی جو مصیاف شہر میں واقع ہے۔ یہ شہر شام کے مغرب میں صوبہ حماہ میں واقع ہے۔
شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1882400
آپ کا تبصرہ