مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1881876
آپ کا تبصرہ