الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

سعودی عرب کی اتحادی فوج کو فضائی برتری اور فضائی حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود الحدیدہ پر سعودی عرب اور امارات کام شترکہ حملہ ناکام ہوگیا ہے اور اس علاقہ میں سعودی عرب کی فوجی کو یمنیف ورسز اور قبآئل نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ کے مخۃلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔

News Code 1881475

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =