مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس نے فلسطینی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں ۔ حماس نے فلسطینی عوام پر زوردیا ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے بیت المقدس کی آزادی کے پختہ عزم کا اظہار کریں ۔ اور مسجد الاقصی میں جمعۃ الوداع کی نماز میں بھر شرکت کریں۔
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس نے فلسطینی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں ۔
News ID 1881262
آپ کا تبصرہ