24 اپریل، 2018، 7:36 PM

کشمیر میں مزید 4 افراد ہلاک

کشمیر میں مزید 4 افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فورسز نے ضلع پلوامہ میں ایک آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدگی پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر ذرائع کے مطابق  ترال کے علاقے میں  علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس آفیسر اور فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

News ID 1880264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha