9 اپریل، 2018، 12:30 AM

ترکی کے صدر برطانیہ کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر برطانیہ کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان رواں برس مئی کے مہینے میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان رواں برس مئی کے مہینے میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ ترکی کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق ترکی کے صدر اردوغان 7 مئی کو برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ ترکی کے صدر اس سفر میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1879924

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha