5 اپریل، 2018، 2:00 PM

باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس

باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں صدر الہام علی اوف کی موجودگی میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس شروع ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترند کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں صدر الہام علی اوف کی موجودگی میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس شروع ہوگيا ہے۔ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس " پائدار توسعہ کے لئے عالمی امن و صلح کی ترویج " کے عنوان سے منعقد ہوا ہے۔ ناواستہ تحریک میں 120 ممالک شامل ہیں ۔ یہ اجلاس آج اور کل دو دن تک جاری رہےگآ۔

News ID 1879848

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha