کردوں کے حملے میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے حملے میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے حملے میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کرد باغیوں نے ترکی کے صوبہ سرت میں ترکی کی فوجی چوکی پر حملہ کرکے 5 فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔

News Code 1879715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =