ترکی کے جنوب مشرق میں بم دھماکے میں 2 فوجی ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے  2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق سنی  علیحدگی پسند کرد پارٹی پ ک ک نے سڑک کے کنارے بم نصب کررکھا تھا جب فوجی قافلہ وہاں سے گزرا تو بم پھٹ کیا جس کے نتیجے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ آناتولی کے مطابق دھماکہ دیاربکر میں مارڈین شہر میں ہوا ہے۔

News Code 1871104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =