بغداد میں عمار حکیم اور سلیم الجبوری کی ملاقات

بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حکمت پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی صورتحال اور عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے عراقی پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان باہمی تعاون پر تاکید کی۔

News Code 1879199

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =