2 مئی، 2018، 3:09 PM

خطے میں جاری کشیدگي میں مزید اضافہ نہیں کرنا چاہیے

خطے میں جاری کشیدگي میں مزید اضافہ نہیں کرنا چاہیے

بغداد میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بغداد میں تعینات امریکی سفیرڈیگلس سیلیمان  نے عراق کی  قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ عمار حکیم نے عراق میں ہونے والے انتخابات کو بھی اہم قراردیتے ہوئے عراقی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔

News ID 1880436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha