25 فروری، 2018، 11:29 AM

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر دوحہ پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر دوحہ پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔جبوری نے گذشتہ سال بھی عراقی پارلیمانی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کیا تھا۔

News ID 1878968

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha