العسیر میں سعودی عرب کے 13 فوجی ہلاک

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے العسیر میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب  کے 13 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سعودی عرب کے فوجیوں نے العسیر میں اپنے کچھ علاقے واپس کرنے کے لئے یمنی فورسز اور انصار اللہ پر حملہ کیا ، یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اس حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔

News Code 1877776

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha