یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزيد 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبر رساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزيد 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے جنوب میں یمنی فورسز اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کے دوران سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب نے اپنے 4 فوجویں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے اپنے مجرمانہ  اور بہیمانہ ہوائی حملوں میں صنعا ايئر پورٹ پر 8 بار بمباری کی ۔

News Code 1879855

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha