28 دسمبر، 2017، 5:35 PM

کابل پر وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل پر وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے تین خودکش حملوں میں صدائے افغانستان خبررساں ایجنسی اور تبیان ثقافتی مرکز کو نشانہ بنایا اس حملے میں 40 افراد شہید جن میں تین صحافی بھی شامل ہیں جبکہ 50 افراد زخمی ہوگئے۔  

News ID 1877660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha