28 نومبر، 2016، 10:01 PM

ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے سات دہشت گرد ہلاک

ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے سات دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سات دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سات دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔امریکی فورسز نے یہ کارروائی گزشتہ دو پہر ضلع حسکا مینا میں کی ، جس میں داعش  دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی حملے میں دہشت گردوں کے کئی ہتھیار اور گولہ باری کا سامان بھی تباہ ہوگیا۔

News ID 1868627

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha