5 نومبر، 2017، 7:55 PM

ولایتی دمشق پہنچ گئے

ولایتی دمشق پہنچ گئے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔ وہ جمعرات سے لبنان کے دورے پر تھے جہاں انھوں نے لبنان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سےدوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1876462

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha