مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی بیداری کونسل اور بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی پاکستانی حکام سے گفتگو کے لئے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹر ولایتی پاکستان کے اعلی سرکاری حکام کے علاوہ پاکستان کے دانشوروں، اور شیعہ و سنی علماء سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
مہر نیوز- 30جنوری 2013ء: بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی پاکستانی حکام سے گفتگو کے لئے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1803779
آپ کا تبصرہ