مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق فائرنگ کے یہ واقعات ریاست الینوائے، اوہائیو اور نیویارک میں پیش آئے جن میں 16 افراد ہلاک 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ریاست فلوریڈ میں فائرنگ کے 13 واقعات ریکارڈ کیے گئے جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔
News ID 1873987
آپ کا تبصرہ