22 اپریل، 2017، 11:38 AM

نائب صدر جہانگيری نے تہران میں جارجیا کے وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا

 نائب صدر جہانگيری نے تہران میں جارجیا کے وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے سعد آباد محل میں جارجیا کے وزیر اعظم کا سرکاری طور پر استقبال کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے سعد آباد محل میں جارجیا کے وزیر اعظم کویریکا شویلی کا سرکاری طور پر استقبال کیا ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی پیش کئے گئے اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ سرکاری استقبال کے بعد ایران کے نائب صدر جہانگیری اور جارجیا کے وزیر اعظم دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1871972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha