1 اپریل، 2017، 5:32 PM

حشد الشعبی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا

حشد الشعبی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراق کی رضاکار فورس کو عراقی قوم اور ملک کے لئے باعث فخر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراق کی رضاکار فورس کو عراقی قوم اور ملک کے لئے باعث فخر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی قوم کی دہشت گردوں پر کامیابی نزدیک ہے اور ہم دہشت گردوں کے حامیوں کو ان کا دفاع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عراقی وزیر اعظم نے قومی اتحاد کو دہشت گردوں پر کامیابی کا سب سے بڑا راز قراردیا۔ حیدرالعبادی نے رضاکار فورس کو عراقی فورسو کامضبوط اور قوی بازو قراردیتے ہوئے کہا کہ رضاکار فورس کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔

News ID 1871494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha