مہر خبررساں خبررساں ایجنسی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکومت ناروے نے ترکی کے 4 اعلی فوجی افسروں کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے ترکی کے یہ 4 فوجی افسر ناکام فوجی بغاوت کے بعد ناورے فرار ہوگئے تھے۔ اس سے قبل ان ترک فوجی افسروں نے کہا تھا کہ انھوں نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں شرکت نہیں کی تھی ۔ ناروے حکومت نے ان فوجی افسروں کے اہلخانہ کو بھی ناروے کی شہریت دیدی ہے۔
حکومت ناروے نے ترکی کے 4 اعلی فوجی افسروں کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے ترکی کے یہ 4 فوجی افسر ناکام فوجی بغاوت کے بعد ناورے فرار ہوگئے تھے۔
News ID 1871261
آپ کا تبصرہ