مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی کے مطابق سابق صدر اوبامہ کے دور حکومت میں ایف بی آئی نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی تھی تاہم جاسوسی کا ہدف ڈونلڈٹرمپ نہیں تھے بلکہ ایف بی آئی کا مقصد روسی شہریوں پر نظر رکھنا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی دو سال تک ٹیلیفون کالز اور ٹیکس پیغاما ت کی نگرانی کرتی رہی ،منی لانڈرنگ رنگزٹرمپ کے پرتعیش پینٹ ہاوس سے صرف3 منزل نیچے تھیں،ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی 2013کے آخر تک کی گئی تاہم صدارتی مہم کے دوران کوئی جاسوسی نہیں کی گئی ۔
امریکی کے مطابق سابق صدر اوبامہ کے دور حکومت میں ایف بی آئی نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی تھی تاہم جاسوسی کا ہدف ڈونلڈٹرمپ نہیں تھے بلکہ ایف بی آئی کا مقصد روسی شہریوں پر نظر رکھنا تھا ۔
News ID 1871250
آپ کا تبصرہ